کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی کنیت کا بیان
حدیث نمبر
3286
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَن النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَکْتَنُوا بِکُنْيَتِي
محمد بن کثیر شعبہ منصور سالم حضرت جابر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! تم میرا نام تو رکھ سکتے ہو لیکن میرے نام کے ساتھ تم میری کنیت نہ رکھنا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment