Saturday, April 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:777, Total Hadith no: 3313


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف کا بیان
حدیث نمبر
3313
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ مُضَرَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِکٍ ابْنِ بُحَيْنَةَ الْأَسْدِيِّ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ فَرَّجَ بَيْنَ يَدَيْهِ حَتَّی نَرَی إِبْطَيْهِ قَالَ وَقَالَ ابْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا بَکْرٌ بَيَاضَ إِبْطَيْهِ
قتیبہ بن سعید بکر بن مضر جعفر بن ربیعہ اعرج حضرت عبد ﷲ بن مالک اسدی رضی ﷲ عنہ سے (جن کی والدہ بحینہ) تھیں روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جب سجدہ کرتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو کشادہ رکھتے تھے کہ ہم آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی دونوں بغلوں کو دیکھ لیتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment