کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف کا بیان
حدیث نمبر
3300
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سُئِلَ الْبَرَائُ أَکَانَ وَجْهُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ السَّيْفِ قَالَ لَا بَلْ مِثْلَ الْقَمَرِ
ابو نعیم زہیر ابواسحق سبیعی سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا حضرت براء رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا گیا کیا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا چہرہ مبارک تلوار کی طرح تھا؟ تو فرمایا! بلکہ چاند کی طرح-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment