کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
خود کو اپنے باپ دادا کی طرف اسلام یا زمانہ جاہلیت میں منسوب کرنے کا بیان
حدیث نمبر
3276
وقال ابن عمر وابوھریرہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم ان الکریم بن الکریم بن الکریم یوسف بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم خلیل اللہ وقال البراء عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم انا ابن عبدالمطلب
حضرت ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ کریم ابن کریم ابن کریم ابن کریم یوسف بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم خلیل ﷲ ہیں اور حضرت براء رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کیا کہ حضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں عبدالمطلب کا فرزند ہوں (اس طرح کا انتساب اگر فخر کے طور پر نہ ہو تو جائز ہے) -
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment