کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف کا بیان
حدیث نمبر
3297
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْسَنَ النَّاسِ وَجْهًا وَأَحْسَنَهُ خَلْقًا لَيْسَ بِالطَّوِيلِ الْبَائِنِ وَلَا بِالْقَصِيرِ
احمد اسحق ابراہیم بن یوسف یوسف نے اسحق سے بیان کیا ہے انہوں نے کہا میں نے حضرت براء رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سب آدمیوں سے زیادہ خوب صورت اور سب سے زیادہ خلیق تھے نہ تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم بہت لمبے قد کے تھے نہ پست قد-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment