کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
حدیث نمبر
3237
حَدَّثَنَا آدم حدثنا شعبہ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ حَدَّثَنَا أَبُو مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِمَّا أَدْرَکَ النَّاسُ مِنْ کَلَامِ النُّبُوَّةِ إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَافْعَلْ مَا شِئْتَ
آدم شعبہ منصور سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے ربعی بن حراش کو ابومسعود سے یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (اگلی) نبوت کے کلمات میں سے جو لوگوں نے پایا ہے یہ جملہ بھی ہے کہ جب تجھ میں حیا نہ رہے تو جو چاہے کر ڈال-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment