کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
باب
جنت میں ستر ہزار ( آدمی) بغیر حساب کے داخل ہوں گے۔
حدیث نمبر
6114
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيَدْخُلَنَّ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي سَبْعُونَ أَلْفًا أَوْ سَبْعُ مِائَةِ أَلْفٍ شَکَّ فِي أَحَدِهِمَا مُتَمَاسِکِينَ آخِذٌ بَعْضُهُمْ بِبَعْضٍ حَتَّی يَدْخُلَ أَوَّلُهُمْ وَآخِرُهُمْ الْجَنَّةَ وَوُجُوهُهُمْ عَلَی ضَوْئِ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ
سعید بن ابی مریم، ابوغسا ن، ابوحازم، سہل بن سعد رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت میلں ستر ہزار، یا فرمایا سات لاکھ (راوی کوشک ہے) آدمی جنت میں داخل ہوں گے، یہاں تک کہ ان میں سے اگلے اور پچھلے سب جنت میں داخل ہو جائیں گے، اور ان کے چہرے چودیں تاریخ کے چاند کی طرح چمکتے ہوں گے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment