کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
احرام کھولتے وقت سر منڈانے یا بال کتروانے کا بیان۔
حدیث نمبر
1619
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَائَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَائَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ حَلَقَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَطَائِفَةٌ مِنْ أَصْحَابِهِ وَقَصَّرَ بَعْضُهُمْ
محمد بن عبدﷲ بن اسماء، جویریہ، بن اسماء، نافع، عبدﷲ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کی ایک جماعت نے سر منڈایا اور ان میں سے بعض نے بال کتروائے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment