کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
احرام کھولتے وقت سر منڈانے یا بال کتروانے کا بیان۔
حدیث نمبر
1618
حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِينَ قَالُوا وَلِلْمُقَصِّرِينَ قَالَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِينَ قَالُوا وَلِلْمُقَصِّرِينَ قَالَهَا ثَلَاثًا قَالَ وَلِلْمُقَصِّرِينَ
عیاش بن ولید، محمد بن فضیل، عمارہ بن قعقاع، ابوزرعہ، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اے ﷲ! سر منڈانے والوں کو بخش دے، لوگوں نے عرض کیا اور بال کتروانے والوں کو یا رسول ﷲ! آپ نے فرمایا اے ﷲ! سرمنڈانے والوں کو بخش دے، اور لوگوں نے بال کتروانے والوں کو یا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم! اس کو تین بار کہا اور چوتھی بار آپ نے فرمایا اور بال کتروانے والوں کو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment