کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
جمعہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان
حدیث نمبر
1859
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ قَالَ نَعَمْ زَادَ غَيْرُ أَبِي عَاصِمٍ يَعْنِي أَنْ يَنْفَرِدَ بِصَوْمٍ
ابوعاصم، ابن جریج، عبدالحمید بن جبیر، محمد بن عباد سے ورایت کرتے ہیں کہ میں نے جابر رضی ﷲ عنہ سے پوچھا کیا نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے جمعہ کے روزہ رکھنے منع فرمایا، انہوں نے کہا ہاں! ابوعاصم کے سوا دوسرے راویوں نے اتنی زیادتی کے ساتھ بیان کیا ہے کہ صرف ایک دن کا روزہ رکھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment