Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1865


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
عیدالفطر کے دن روزہ رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1865
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ مَوْلَی ابْنِ أَزْهَرَ قَالَ شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ هَذَانِ يَوْمَانِ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صِيَامِهِمَا يَوْمُ فِطْرِکُمْ مِنْ صِيَامِکُمْ وَالْيَوْمُ الْآخَرُ تَأْکُلُونَ فِيهِ مِنْ نُسُکِکُمْ
عبدﷲ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، ابوعبید (ابن ازہر کے غلام) سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں عید کے دن عمر بن خطاب رضی ﷲ عنہ کے ساتھ حاضر تھا انہوں نے بیان کیا کہ ان دونوں دنوں میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے روزے رکھنے سے منع فرمایا تھا ایک تو روزہ افطار کرنے کا دن ہے اور دوسرا وہ دن ہے جس میں اپنی قربانی کا گوشت کھاتے ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment