کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
عرفہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1864
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَوْ قُرِئَ عَلَيْهِ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو عَنْ بُکَيْرٍ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ مَيْمُونَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّاسَ شَکُّوا فِي صِيَامِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عَرَفَةَ فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهِ بِحِلَابٍ وَهُوَ وَاقِفٌ فِي الْمَوْقِفِ فَشَرِبَ مِنْهُ وَالنَّاسُ يَنْظُرُونَ
یحیی بن سلیمان، ابن وہب، عمرو، بکیر کریب، میمونہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ لوگوں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے روزے کے متعلق عرفہ کے دن شک کیا- حضرت میمونہ رضی ﷲ عنہ نے آپ کی خدمت میں دودھ کا پیالہ بھیجا- اس حال میں کہ آپ عرفات میں ٹھہرے ہوئے تھے آپ نے اس میں سے پی لیا اور لوگ دیکھ رہے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment