کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
قربانی کے دن روزہ رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1867
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ مِينَا قَالَ سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ يُنْهَی عَنْ صِيَامَيْنِ وَبَيْعَتَيْنِ الْفِطْرِ وَالنَّحْرِ وَالْمُلَامَسَةِ وَالْمُنَابَذَةِ
ابراہیم بن موسیٰ، ہشام، ابن جریج، عمرو بن دینار، عطا، ابن مینا، وہ حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ دو قسم کے روزے اور دو قسم کی خرید و فروخت منع ہے عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کے دن روزہ رکھنا اور بیع ملامسہ، اور بیع منابذہ منع ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment