کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
قربانی کے دن روزہ رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1868
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُعَاذٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَقَالَ رَجُلٌ نَذَرَ أَنْ يَصُومَ يَوْمًا قَالَ أَظُنُّهُ قَالَ الِاثْنَيْنِ فَوَافَقَ ذَلِکَ يَوْمَ عِيدٍ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ أَمَرَ اللَّهُ بِوَفَائِ النَّذْرِ وَنَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ هَذَا الْيَوْمِ
محمد بن مثنیٰ، معاذ، ابن عون، زیاد بن جبیر سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ ایک شخص نے نذر مانی کہ ایک دن روزہ رکھے گا اور اس نے بیان کیا کہ میرا گمان ہے کہ وہ پیر کا دن ہے- اور اتفاق سے وہ عید کے دن پڑ گیا ابن عمر رضی ﷲ عنہ نے فرمایا کہ ﷲ نے نذر پورا کرنے کا حکم دیا ہے اور نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے اس دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment