Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1912


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
اگر کوئی شخص جاہلیت کے زمانہ میں اعتکاف کی نذر مانے پھر مسلمان ہو جائے۔
حدیث نمبر
1912
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نَذَرَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَنْ يَعْتَکِفَ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ قَالَ أُرَاهُ قَالَ لَيْلَةً قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْفِ بِنَذْرِکَ
عبید بن اسماعیل، ابواسامہ، عبیدﷲ ، نافع، ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی ﷲ عنہ نے جاہلیت کے زمانہ میں کوئی نذر مانی تھی کہ مسجد احرام میں اعتکاف کروں گا، راوی کا بیان ہے، کہ میرا گمان ہے کہ رات کا لفظ بھی فرمایا تھا، ان سے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی نذر پوری کرو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment