Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1913


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
رمضان کے درمیانی عشرے میں اعتکاف کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1913
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْتَکِفُ فِي کُلِّ رَمَضَانٍ عَشْرَةَ أَيَّامٍ فَلَمَّا کَانَ الْعَامُ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ اعْتَکَفَ عِشْرِينَ يَوْمًا
عبدﷲ بن ابی شیبہ، ابوبکر، ابوحصین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم ہر رمضان میں دس دن اعتکاف کرتے تھے، جب وہ سال آیا جس میں آپ کی وفات ہوئی تو بیس دن اعتکاف کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment