کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
اگر کوئی شخص اعتکاف کرے اور اسے مناسب معلوم ہو کہ اعتکاف سے باہر ہوجائے۔
حدیث نمبر
1915
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا کَانَتْ تُرَجِّلُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ حَائِضٌ وَهُوَ مُعْتَکِفٌ فِي الْمَسْجِدِ وَهِيَ فِي حُجْرَتِهَا يُنَاوِلُهَا رَأْسَهُ
عبدﷲ بن محمد، ہشام، معمر، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے سر میں جب کہ آپ مسجد میں اعتکاف کی حالت میں ہوتے، کنگھی کرتی تھیں حالانکہ حائضہ ہوتیں اور اپنے حجرے میں ہوتیں، آپ اپنا سر ان کی طرف بڑھا دیتے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment