کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
اس شخص کا بیان کہ جس کو کچھ پروا نہ ہو کہ کہاں سے مال حاصل کیا ہے؟
حدیث نمبر
1928
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَأْتِي عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا يُبَالِي الْمَرْئُ مَا أَخَذَ مِنْهُ أَمِنَ الْحَلَالِ أَمْ مِنْ الْحَرَامِ
آدم، ابن ابی ذئب، سعید مقبری، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے وہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا جب آدمی اس کی پرواہ نہیں کرے گا حلال یاحرام کس ذریعے سے اس نے مال حاصل کیا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment