کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
آدمی کا کمانا اور اپنے ہاتھ سے محنت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1939
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ الْمِقْدَامِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَکَلَ أَحَدٌ طَعَامًا قَطُّ خَيْرًا مِنْ أَنْ يَأْکُلَ مِنْ عَمَلِ يَدِهِ وَإِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَام کَانَ يَأْکُلُ مِنْ عَمَلِ يَدِهِ
ابراہیم بن موسیٰ، عیسیٰ، ثور، خالد بن معدان، مقدام رسول ﷲ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ اس سے بہتر کھانا کسی نے نہیں کھایا جو اپنے ہاتھوں سے محنت کر کے کھائے اور ﷲ کے نبی داؤد علیہ السلام اپنے ہاتھ سے محنت کر کے کھاتے تھے
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment