Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1940


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
آدمی کا کمانا اور اپنے ہاتھ سے محنت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1940
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ دَاوُدَ النَّبِيَّ عَلَيْهِ السَّلَام کَانَ لَا يَأْکُلُ إِلَّا مِنْ عَمَلِ يَدِهِ
یحیٰ بن موسیٰ، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت داؤدعلیہ السلام اپنے ہاتھ سے محنت کر کے ہی کھاتے تھے



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment