حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ حُمَيْدَ بْنَ هِلَالٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی غُبَارٍ سَاطِعٍ فِي سِکَّةِ بَنِي غَنْمٍ زَادَ مُوسَی مَوْکِبَ جِبْرِيلَ عليه السلام
اسحق وہب بن جریر ان کے والد حمید بن ہلال حضرت انس بن مالک رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ گویا وہ غبار میری نظر کے سامنے ہے جو بنی غنم کی گلی میں بند ہو رہا تھا موسیٰ نے اتنا اور زیادہ روایت کیا ہے کہ حضرت جبرائیل کی سواری کی وجہ سے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = مخلوقات کی ابتداء کا بیان
باب = فرشتوں کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 446
ٹوٹل حدیث نمبر 2982
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment