کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد اگر میں کسی کو خلیل بناتا
حدیث نمبر
3396
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا مِثْلَهُ سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ قَالَ کَتَبَ أَهْلُ الْکُوفَةِ إِلَی ابْنِ الزُّبَيْرِ فِي الْجَدِّ فَقَالَ أَمَّا الَّذِي قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ کُنْتُ مُتَّخِذًا مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ خَلِيلًا لَاتَّخَذْتُهُ أَنْزَلَهُ أَبًا يَعْنِي أَبَا بَکْرٍ
قتیبہ عبدالوہاب ایوب حضرت عبد ﷲ بن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں کہ کوفہ والوں نے ابن زبیر کو دادا کی میراث کے بارے میں پوچھا تو کہا اس شخص نے جس کے بارے میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اگر میں اس امت سے کسی کو خلیل بناتا تو ان ہی کو بناتا یعنی حضرت ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے دادا کو باپ کے درجہ میں رکھا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment