Saturday, April 16, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:861,Total no:3397


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
اس باب میں کوئی عنوان نہیں
حدیث نمبر
3397
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَتَتْ امْرَأَةٌ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهَا أَنْ تَرْجِعَ إِلَيْهِ قَالَتْ أَرَأَيْتَ إِنْ جِئْتُ وَلَمْ أَجِدْکَ کَأَنَّهَا تَقُولُ الْمَوْتَ قَالَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ لَمْ تَجِدِينِي فَأْتِي أَبَا بَکْرٍ
حمیدی و محمد بن عبد ﷲ ابراہیم بن سعد سعد محمد بن جبیر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ حضرت جبیر بن مطعم رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک عورت حاضر ہوئی آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا پھر کسی وقت آنا اس عورت نے عرض کیا اگر میں آؤں اور آپ کو نہ پاؤں (یعنی انتقال فرما جائیں تو کیا کروں) آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تو مجھ کو نہ پائے تو ابوبکر کے پاس چلی جانا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment