کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
اس باب میں کوئی عنوان نہیں
حدیث نمبر
3398
حَدَّثَنِاأَحْمَدُ بْنُ أَبِي الطَّيِّبِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ حَدَّثَنَا بَيَانُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ وَبَرَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ هَمَّامٍ قَالَ سَمِعْتُ عَمَّارًا يَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا مَعَهُ إِلَّا خَمْسَةُ أَعْبُدٍ وَامْرَأَتَانِ وَأَبُو بَکْرٍ
احمد اسمٰعیل وبرہ ہمام سے بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت عمار رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کو یہ کہتے سنا کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کے ہمراہ پانچ غلاموں اور دو عورتوں اور ابوبکر کے سوا کوئی نہ تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment