Saturday, April 16, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:870,Total no:3406


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
اس باب میں کوئی عنوان نہیں
حدیث نمبر
3406
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا جَامِعُ بْنُ أَبِي رَاشِدٍ حَدَّثَنَا أَبُو يَعْلَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي أَيُّ النَّاسِ خَيْرٌ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو بَکْرٍ قُلْتُ ثُمَّ مَنْ قَالَ ثُمَّ عُمَرُ وَخَشِيتُ أَنْ يَقُولَ عُثْمَانُ قُلْتُ ثُمَّ أَنْتَ قَالَ مَا أَنَا إِلَّا رَجُلٌ مِنْ الْمُسْلِمِينَ
محمد، سفیان، ابویعلی، حضرت محمد بن حنفیه سے روایت كرتے ہیں انهوں نے كہا میں نے اپنے والد (حضرت علی) سے دریافت كیا كه رسول الله صلی الله علیه وسلم كے بعد سب سے بهتر كون ہے؟ انهوں نے فرمایا، ابوبكر، محمد بن حنفیه بیان كرتے ہیں پھر میں نے كہا ان كے بعد كون ہے؟ فرمایا عمر تو میں ڈر گیا كه اب كی مرتبه وه عثمان كا نام لیں گے، تو میں نے اس لئے كہا، تو پھر آپ؟ آپ نے فرمایا میں تو مسلمانوں میں سے ایک مسلمان هوں .



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment