کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
اس باب میں کوئی عنوان نہیں
حدیث نمبر
3410
حَدَّثَنِا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَهُمْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَعِدَ أُحُدًا وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ فَرَجَفَ بِهِمْ فَقَالَ اثْبُتْ أُحُدُ فَإِنَّمَا عَلَيْکَ نَبِيٌّ وَصِدِّيقٌ وَشَهِيدَانِ
محمد بن بشار یحییٰ سعید قتادہ حضرت انس بن مالک رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک روز نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم آپ کے ہمراہ حضرات ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ عثمان رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کوہ احد پر چڑھے اچانک پہاڑ(احد) ان کے ساتھ (جوش مسرت سے) جھومنے لگا تو آپ نے فرمایا احد! ٹھیر جا تیرے اوپر ایک نبی ہے ایک صدیق اور دو شہید ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment