کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت طلحہ بن عبیداللہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر
3454
حَدَّثَنِامُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ لَمْ يَبْقَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ تِلْکَ الْأَيَّامِ الَّتِي قَاتَلَ فِيهِنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرُ طَلْحَةَ وَسَعْدٍ عَنْ حَدِيثِهِمَا
محمد معتمر ابومعتمر حضرت ابوعثمان سے روایت کرتے ہیں کہ ایک زمانہ میں جب رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے خود میدان جنگ میں شرکت کی تھی تو بجز طلحہ و سعد کے زمانہ میں آپ کے ساتھ کوئی ہمرکاب باقی نہ رہا تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment