کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف کا بیان
حدیث نمبر
3291
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَ الْحَسَنُ يُشْبِهُهُ
احمد زہیر اسمٰعیل حضرت ابوجحیفہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا! میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے حضرت حسن رضی ﷲ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے مشابہ تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment