کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
باب
جنت اور دوزخ کی صفت کا بیان۔
حدیث نمبر
6136
حدثنا ابوالیمان اخبرنا شعیب حدثنا الزناد عن الاعرج عن ابی ہریرۃ قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم لایدخل الجنۃ الاّ اری مقعدہ من النار لو اساء لیزاد شکرا ولایدخل النار احد الااری مقعدہ من الجنۃ لو احسن لیکون علیہ حسرۃ
ابوالیمان، شعیب، ابوالزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں جو شخص بھی داخل ہوگا دوزخ میں اس کا ٹھکانہ اس کو دکھلا دیا جائے گا اگروہ برائی کرتا، تاکہ وہ زیادہ شکر کے اور جوشخص بھی دوزخ میں داخل کیا جائے گا اس کو جنت میں اس کا ٹھکانہ دیکھا دیا جائے گا اگر وہ نیکی کرتا تاکہ اس کو حسرت ہو۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment