کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
باب
حوض کا بیان۔
حدیث نمبر
6143
حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ وَعَطَائُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ الْکَوْثَرُ الْخَيْرُ الْکَثِيرُ الَّذِي أَعْطَاهُ اللَّهُ إِيَّاهُ قَالَ أَبُو بِشْرٍ قُلْتُ لِسَعِيدٍ إِنَّ أُنَاسًا يَزْعُمُونَ أَنَّهُ نَهَرٌ فِي الْجَنَّةِ فَقَالَ سَعِيدٌ النَّهَرُ الَّذِي فِي الْجَنَّةِ مِنْ الْخَيْرِ الَّذِي أَعْطَاهُ اللَّهُ إِيَّاهُ
عمرو بن محمد، ہشیم، ابوبشر وعطاء بن سائب، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ کوثر خیر کثیر ہے جوا للہ نے آپ کو دی ہے ابوالبشر کا بیان ہے کہ میں نے سعد سے کہا کہ گمان لوگ کرتے ہیں کہ جنت میں ایک نہر ہے سعید نے کہا کہ وہ نہر جوجنت میں ہے منجملہ خیر کے ہے جو ﷲ نے آپ کو عطاء کیا ہے۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment