کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
باب
حوض کا بیان۔
حدیث نمبر
6142
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَمَامَکُمْ حَوْضٌ کَمَا بَيْنَ جَرْبَائَ وَأَذْرُحَ
مسدد، یحیی، نافع، حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہ نے نبی صلی ﷲ سے روایت کیا ہے کہ آپ نے فرمایا کہ تمہارے سامنے حوض ہوگا جتنی دوری جرباء اور اذرح کے درمیان ہے۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment