کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
عرفہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1863
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ مَالِکٍ قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمٌ قَالَ حَدَّثَنِي عُمَيْرٌ مَوْلَی أُمِّ الْفَضْلِ أَنَّ أُمَّ الْفَضْلِ حَدَّثَتْهُ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَی عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ أَنَّ نَاسًا تَمَارَوْا عِنْدَهَا يَوْمَ عَرَفَةَ فِي صَوْمِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ بَعْضُهُمْ هُوَ صَائِمٌ وَقَالَ بَعْضُهُمْ لَيْسَ بِصَائِمٍ فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهِ بِقَدَحِ لَبَنٍ وَهُوَ وَاقِفٌ عَلَی بَعِيرِهِ فَشَرِبَهُ
مسدد، یحیی، مالک، سالم، عمیر (ام فضل کے غلام) ام فضل، ح، عبدﷲ بن یوسف، مالک، ابوالنضر (عمر بن عبیدﷲ کے غلام) عمیر عبدﷲ بن عباس رضی ﷲ عنہ کے غلام ام افضل بن حارث سے روایت کیا ہے کچھ لوگ ان کے پاس عرفہ کے دن رسول ﷲ کے روزے کے متعلق اختلاف کرنے لگے- بعض نے کہا کہ آپ نے روزہ رکھا بعض نے کہا کہ روزہ نہیں رکھا- ام فضل نے دودھ کا ایک پیالہ آپ کی خدمت میں بھیجا اس حال میں کہ آپ اپنے اونٹ پر سوار تھے آپ نے اس کو پی لیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment