Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1924


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
مشتبہہ چیزوں سے پرہیز کا بیان
حدیث نمبر
1924
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ طَلْحَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتَمْرَةٍ مَسْقُوطَةٍ فَقَالَ لَوْلَا أَنْ تَکُونَ مِنْ صَدَقَةٍ لَأَکَلْتُهَا وَقَالَ هَمَّامٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَجِدُ تَمْرَةً سَاقِطَةً عَلَی فِرَاشِي
قبیصہ، سفیان، منصور، طلحہ، حضرت انس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم ایک گری ہوئی کھجور کے پاس سے گذرے تو آپ نے فرمایا اگر اس کے متعلق صدقہ کا شبہ نہ ہوتا تو میں اسے کھا لیتا، اور ہمام نے ابوہریرہ سے انہوں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ اپنے بستر پر گری ہوئی کھجور پاتا ہوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment