Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1925


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
ان لوگوں کا بیان جنہوں نے وسوسہ وغیرہ کو مشتبہہ چیزوں میں نہیں سمجھا
حدیث نمبر
1925
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ شُکِيَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلُ يَجِدُ فِي الصَّلَاةِ شَيْئًا أَيَقْطَعُ الصَّلَاةَ قَالَ لَا حَتَّی يَسْمَعَ صَوْتًا أَوْ يَجِدَ رِيحًا وَقَالَ ابْنُ أَبِي حَفْصَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ لَا وُضُوئَ إِلَّا فِيمَا وَجَدْتَ الرِّيحَ أَوْ سَمِعْتَ الصَّوْتَ
ابونعیم، ابن عیینہ، زہری، عبادبن تمیم اپنے چچا (عبدﷲ بن زید مازنی) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے ایک شخص کے متعلق شکایت کی گئی کہ وہ نماز میں کچھ (وسوسہ) پاتا ہے، کیا وہ نماز کو توڑ دے؟ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں جب تک وہ آواز نہ سن لے یا بو نہ پائے- اور ابن حفصہ نے بواسطہ زہری نقل کیا کہ وضو اس صورت میں واجب ہے کہ تو بو پائے یا آواز سنے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment