Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1926


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
ان لوگوں کا بیان جنہوں نے وسوسہ وغیرہ کو مشتبہہ چیزوں میں نہیں سمجھا
حدیث نمبر
1926
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ الْعِجْلِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطُّفَاوِيُّ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ قَوْمًا قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ قَوْمًا يَأْتُونَنَا بِاللَّحْمِ لَا نَدْرِي أَذَکَرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ أَمْ لَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمُّوا اللَّهَ عَلَيْهِ وَکُلُوهُ
احمد بن قدام عجلی، محمد بن عبدالرحمن طفاوی، ہشام بن عروہ، اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے عرض کیا یا رسول ﷲ ایک جماعت ہمارے پاس گوشت لیکر آتی ہے، ہم نہیں جانتے کہ انہوں نے اس پرا للہ کا نام لیا یا نہیں (بسم ﷲ کہی ہے یا نہیں) رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اس پر بسم ﷲ پڑھ کر کھا لیا کرو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment