Friday, March 4, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:115, Total Hadith no: 2651

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَرَكَةُ فِي نَوَاصِي الْخَيْلِ.

مسدد، یحییٰ شعبہ، ابوالتیا ح، انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ گھوڑوں کی پیشانیوں میں برکت رکھی ہوئی ہے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = گھوڑے کی پیشانیوں میں قیامت تک برکت قائم رہنے کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  115
ٹوٹل حدیث نمبر  2651


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment