Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:824,TotalNo:5475

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
عورتوں کے انگوٹھی پہننے۔
حدیث نمبر
5475
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّی قَبْلَ الْخُطْبَةِ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ وَزَادَ ابْنُ وَهْبٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ فَأَتَی النِّسَائَ فَجَعَلْنَ يُلْقِينَ الْفَتَخَ وَالْخَوَاتِيمَ فِي ثَوْبِ بِلَالٍ
ابوعاصم، ابن جریج، حسن بن مسلم، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہما کہتے ہیں کہ میں نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے ساتھ نماز عید میں موجود تھا آپ نے خطبہ سے پہلے نماز پڑھی اور ابن وہب نے بواسطہ ابن جریج اتنا زیادہ بیان کیا ہے کہ آپ عورتوں کے پاس تشریف لائے تو عورتیں بلال رضی ﷲ عنہ کے کپڑے میں انگوٹھیاں اور چھلے ڈالنے لگیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment