صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
بالیوں کے پہننے کا بیان۔
حدیث نمبر
5478
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيٌّ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدًا عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی يَوْمَ الْعِيدِ رَکْعَتَيْنِ لَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا ثُمَّ أَتَی النِّسَائَ وَمَعَهُ بِلَالٌ فَأَمَرَهُنَّ بِالصَّدَقَةِ فَجَعَلَتْ الْمَرْأَةُ تُلْقِي قُرْطَهَا
حجاج بن منہال، شعبہ، عدی، سعید، حضرت ابن عباس رضی ﷲ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے عید کے دن دورکعت نماز پڑھی، نہ تو اس سے پہلے نماز پڑھی اور نہ ہی اس کے بعد، پھر عورتوں کے پاس بلال کے ساتھ تشریف لائے، آپ نے ان عورتوں کو صدقہ کا حکم دیا تو عورتیں اپنی بالیاں پھینکنے لگیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment