صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ کوئی شخص اپنی انگوٹھی پر نقش نہ کندہ کرائے
حدیث نمبر
5473
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ وَنَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ وَقَالَ إِنِّي اتَّخَذْتُ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ وَنَقَشْتُ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ فَلَا يَنْقُشَنَّ أَحَدٌ عَلَی نَقْشِهِ
مسدد، حماد، عبدالعزیز بن صہیب، انس بن مالک رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی اور اس میں محمد رسول ﷲ کنندہ کرایا اور فرمایا کہ میں نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی ہے اور اس میں محمد رسول ﷲ کنندہ کرایا ہے، کوئی شخص اپنی انگوٹھی پر (یہ نقش) کنندہ نہ کرائے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment