Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1490,TotalNo:6141


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
باب
حوض کا بیان۔
حدیث نمبر
6141
حَدَّثَنِا يَحْيَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا فَرَطُکُمْ عَلَی الْحَوْضِ
یحیی بن حماد، ابوعوانہ، سلیمان، شقیق، عبد ﷲ بن مسعود نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں میں حوض پر تمہارا پیش خیمہ ہوں گا۔عمرو بن علی، محمد بن جعفر، شعبہ، مغیرہ، ابووائل، حضرت عبد ﷲ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ میں حوض پر تمہارا پیش خیمہ ہوں گا تم میں سے چند لوگ میرے سامنے لائے جائیں گے اور پھر مجھ سے علیحدہ ہوجائیں گے تو میں کہوں گا کہ اے میرے پروردگار یہ میری امت میں سے ہیں تو مجھے جواب ملے گا تم نہیں جانتے جو کچھ ان لوگوں نے کیا تمہارے بعد۔ عاصم نے ابووائل، حضرت حذیفہ نے نبی صلی ﷲ سے نقل کیا ہے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment