Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1488,TotalNo:6139


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
باب
جس کے حساب میں پوچھ گچھ کی گئی تو اسےعذاب ہوگا۔
حدیث نمبر
6139
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ عَنْ الْعَبَّاسِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ نَفَعْتَ أَبَا طَالِبٍ بِشَيْئٍ
مسدد، ابوعوانہ، عبدالملک، عبد ﷲ بن حارث بن نوفل حضرت عباس سے روایت کریت ہیں کہ انہوں نے نبی صلی ﷲ سے عرض کیا کہ کیا آپ نے حضرت ابوطالب کو کچھ فائدہ پہنچایا۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment