حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ کَانَتْ نَاقَةُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَالُ لَهَا الْعَضْبَائُ من ههناطوله موسی عن حماد عن ثابت عن انس
عبد ﷲ بن محمد، معاویہ، ابواسحق، حمید انس سے روایت کرتے ہیں، وہ فرماتے تھے، کہ رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی اونٹنی کا نام عضباء تھا
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = رسول ﷲ کی اونٹنی کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 135
ٹوٹل حدیث نمبر 2671
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment