Tuesday, March 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:112, Total Hadith no: 2648

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ انْصَرَفْتُ مِنْ عِنْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَنَا أَنَا وَصَاحِبٍ لِي أَذِّنَا وَأَقِيمَا وَلْيَؤُمَّكُمَا أَكْبَرُكُمَا.

احمد بن یونس، ابن شہاب، خالد خدا ابوقلابہ، مالک بن حویرث سے روایت کرتے ہیں کہ ہم رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے لوٹے ایک میں تھا اور ایک میرا ساتھی دونوں سے حضور نے فرمایا تھا تم اذان دینا، اور تم اقامت کہنا، اور تم میں جو بڑا ہو، وہ امام بنے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = دو آدمیوں کے ایک ساتھ سفر کرنے کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  112
ٹوٹل حدیث نمبر  2648


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment