حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُنْكَدِرِ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَدَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسَ قَالَ صَدَقَةُ أَظُنُّهُ يَوْمَ الْخَنْدَقِ فَانْتَدَبَ الزُّبَيْرُ ثُمَّ نَدَبَ النَّاسَ فَانْتَدَبَ الزُّبَيْرُ ثُمَّ نَدَبَ النَّاسَ فَانْتَدَبَ الزُّبَيْرُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لِكُلِّ نَبِيٍّ حَوَارِيًّا وَإِنَّ حَوَارِيَّ الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ.
صدقہ، ابن عیینہ، ابن مکندر، جابر بن عبدﷲ سے روایت کرتے ہیں، کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو آواز دی، صدقہ راوی کہتے ہیں، مجھے خیال ہوتا، کہ جنگ خندق کا دن تھا، زبیر نے جواب دیا، پھر آپ نے لوگوں کو آواز دی، تو زبیر ہی نے جواب دیا، پھر آپ نے لوگوں کو آواز دی، تو زبیر ہی نے جواب دیا، آخر میں آپ نے فرمایا، کہ ہر بنی کے حواری ہوا کرتے ہیں اور میرے حواری زبیر بن عوام ہیں
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = کسی ایک شخص کو جاسوسی کیلئے روانہ کرنے کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 111
ٹوٹل حدیث نمبر 2647
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment