Tuesday, March 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:75, Total Hadith no: 2611

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي مُوسَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ الرَّجُلُ يُقَاتِلُ لِلْمَغْنَمِ وَالرَّجُلُ يُقَاتِلُ لِلذِّکْرِ وَالرَّجُلُ يُقَاتِلُ لِيُرَی مَکَانُهُ فَمَنْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ قَالَ مَنْ قَاتَلَ لِتَکُونَ کَلِمَةُ اللَّهِ هِيَ الْعُلْيَا فَهُوَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ

سلیمان بن حرب، شعبہ، عمرو، ابی واثل، ابوموسیٰ اشعری رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، اور کہا یا حضرت کوئی شخص حصول غنیمت کیلئے جہاد کرتا ہے، اور کوئی شخص ناموری کی غرض سے جہاد کرتا ہے، اور کوئی شخص اپنی بہادری دکھانے کیلئے لڑتا ہے، تو فی سبیل ﷲ مجاہد کون ہے، فرمایا وہ شخص جو محض اس لئے لڑئے کہ ﷲ کا بول بالا ہو جائے، تو دراصل وہی شخص مجاہد فی سبیل ﷲ ہے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = ا ﷲ کا بول بالا کرنے والے مجاہد کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  75
ٹوٹل حدیث نمبر  2611


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment