Tuesday, March 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:110, Total Hadith no: 2646

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يَأْتِينِي بِخَبَرِ الْقَوْمِ يَوْمَ الْأَحْزَابِ قَالَ الزُّبَيْرُ أَنَا ثُمَّ قَالَ مَنْ يَأْتِينِي بِخَبَرِ الْقَوْمِ قَالَ الزُّبَيْرُ أَنَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لِكُلِّ نَبِيٍّ حَوَارِيًّا وَحَوَارِيَّ الزُّبَيْرُ.

ابو نعیم، سفیان، محمد بن مکندر، حضرت جابر سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ احزاب میں فرمایا کہ میرے پاس دشمن کی خبر کون لائے گا، زبیر نے کہا میں آپ نے فرمایا میرے پاس دشمن کی خبر کون لائے گا، زبیر نے عرض کی کہ میں تو آنحضرت نے فرمایا کہ ہر نبی کے حواری ہوتے ہیں اور میرے حواری زبیر ہیں



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = دشمن کے حا ل کی خبر لانے والے جاسوسی ٹکریوں کی فضلیت
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  110
ٹوٹل حدیث نمبر  2646


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment