Friday, March 4, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:122, Total Hadith no: 2658

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّمَا الشُّؤْمُ فِي ثَلَاثَةٍ فِي الْفَرَسِ وَالْمَرْأَةِ وَالدَّارِ.

ابوالیمان، شعیب، زہری، سالم بن عبدﷲ ، عبدﷲ ابن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے میں نے سناکہ نحوست صرف تین چیزوں میں ہے گھوڑے میں عورت میں اور گھر میں



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = گھوڑے کی نحوست کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  122
ٹوٹل حدیث نمبر  2658


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment