Friday, March 4, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:123, Total Hadith no: 2659

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ کَانَ فِي شَيْئٍ فَفِي الْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ وَالْمَسْکَنِ

عبد ﷲ بن مسلمہ، مالک، ابوحازم بن دینار، سہیل بن سعد ساعدی سے روایت کرتے ہیں، کہ رسول ﷲ نے فرمایا کہ اگر نحوست کسی چیز میں ہوتی، تو عورت میں ہوتی، مکان میں ہوتی اور گھو ڑے میں ہوتی



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = گھوڑے کی نحوست کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  123
ٹوٹل حدیث نمبر  2659


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment