Friday, March 4, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:117, Total Hadith no: 2653

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا طَلْحَةُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدًا الْمَقْبُرِيَّ يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ احْتَبَسَ فَرَسًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِيمَانًا بِاللَّهِ وَتَصْدِيقًا بِوَعْدِهِ فَإِنَّ شِبَعَهُ وَرِيَّهُ وَرَوْثَهُ وَبَوْلَهُ فِي مِيزَانِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.

علی بن حفص، ابن مبارک، طلحہ بن ابی سعید مقبری، ابوہریرہ کی روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، جو شخص ﷲ کی راہ میں جہاد کرنے کیلئے گھوڑا پالے، اور محض ﷲ ایمان لانے کی وجہ سے اس کے وعدوں کو سجا سمجھے تو بیشک اس کا کھانا اس کا پینا اس کی لید اور اسکا پیشاب غرض اس کی ہر چیز ثواب بن کر قیامت کے دن اس جہاد کرنے والے کے اعمال میں وزن کی جائیگی، اور یہ وزن بڑابھاری ہوگا



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = اﷲ کی راہ میں مجاہد کے گھوڑا رکھنے والے کی فضلیت اور بزرگی کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  117
ٹوٹل حدیث نمبر  2653


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment