Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1944,TotalNo:4480


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ الذین کفروا (محمد)
حدیث نمبر
4480
 حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي الْمُزَرَّدِ بِهَذَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقْرَئُوا إِنْ شِئْتُمْ فَهَلْ عَسَيْتُمْ
بشر بن محمد، عبد ﷲ، معاویہ، بن ابی المزرد سے اس حدیث کو روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تم چاہتے ہو تو یہ آیت (فَهَلْ عَسَيْتُمْ إِنْ تَوَلَّيْتُمْ أَنْ تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ وَتُقَطِّعُوا أَرْحَامَکُمْ آخر تک) پڑھو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment